منتديات الصحه والمال

هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.
منتديات الصحه والمال

مكملات غذائية طبيعية /صلاح العسيلي 00966530378003


    گانوزي ٹوتھہ پيسٹ (Ganozhi toothpaste)

    صلاح العسيلي
    صلاح العسيلي
    المشرف
    المشرف


    عدد المساهمات : 302
    تاريخ التسجيل : 23/07/2010

    گانوزي ٹوتھہ پيسٹ (Ganozhi toothpaste) Empty گانوزي ٹوتھہ پيسٹ (Ganozhi toothpaste)

    مُساهمة  صلاح العسيلي الأحد أغسطس 08, 2010 11:41 pm



    گانوزي ٹوتھہ پيسٹ (Ganozhi toothpaste)




    جيسا کہ نام سے ہي ظاہر ہوتا ہے کہ يہ ايک گينو سسے بنا ٹوتھہ پيسٹ ہے۔اس ميں نہ کوئي رنگ اور نہ ہي سيکرين کي ملاوٹ ہےبلکہ اعلي اوصاف کے حامل گينو ڈرما Food Gel منتھول اور غذائي خوشبو شامل ہيں۔ اس کا اثر بيک وقت دوطرح سے ہوتا ہے۔ اول دانتوں کے جڑوں اور مسوڑھوں کو غذائيت فراہم کر کے انہيں مضبوطي عطا کرتا ہے۔
    اور دوسرے دانتوں کو اچھي طرح صاف کر کے انہيں چمکدار بناتا ہے۔گينو ڈرما ميں شامل آرگينک جرمينيم وافر آکسيجن فراہم کرتا ہے۔جس کي وجہ سے منہ کے السر ( Mouth Ulcer) اور زخم بالکل ٹھيک ہو جاتے ہيں۔جبکہ پولي سيکارائيڈ ( Polysaccharides ) کي شموليت سے ہماري قوت مدافيعت ( Immune System )
    کو تقويت ملتي ہے۔جس کي وجہ سے منہ ميں کسي قسم کا Infection نہيں ہوتا۔ اور منہ کي اندروني جلد کے تعلق سے جو بيمارياں پيدا ہوتي ہيں انہيں ختم کرتاہے۔



    ٹوتھہ پيسٹ کے مختلف استعمال۔۔۔۔۔


    بطور منجن---


    * مسوڑھوں سے نکلنے والے خون کو بند کرتا ہے اور سوجن ختم کرتا ہے۔
    * منہ ميں ہونے والے زخم کو ختم کرتا ہے اور اگر چھالے ہيں تو لگانے سے آرام ملتا ہے اور2 دن ميں چھالے ختم بھي ہو جاتے ہيں۔
    * منہ کي بدبو ختم کر کے انوکھا ذائقہ ديتا ہے ۔ سگريٹ پينے والے والے استعمال کريں تو منہ سے بدبو زائل ہو جاتي ہے۔
    * اگر دانتوں ميں درد ہے تو درد والي جگہ پر لگانے سے آرام ملتا ہے۔



    بطور کلينزر----


    * نزلے کي صورت ميں پيسٹ کو گرم پاني ميں ملا ليں اور اس سے پيدا ہونے والي بھاپ ميں سانس ليں تو نزلے ميں آرام ملتا ہے۔
    ا* گرکھانسي ہورہي ہوتوتھوژا سا پيسٹ گردن پرلگانےسےکھانسي ميں آرام ملتا ہے۔
    * چہرےپرپيدا ہونے والےدانوںيا مہاسوںپرپيسٹ لگانےسےوہ ختم ہوجاتے ہيں۔
    * آنکھوں کے گرد کالے حلقوں کوکم کرتا ہے۔ کالے دھبوں کوختم کرکےچہرے کا رنگ نکھارتاہے۔ اور اس کي خوبصورتي ميں اضافہ کرتاہے۔
    * گرمي کےموسم ميں تھوڑا سا پيسٹ پاني کے ساتھہ صابن کي طرح استعمال کرنےسےتازگي ملتي ہے۔
    * پيروں ميں موزے پہننے سے پيدا ہونے والي بدبوپيسٹ لگا کر دھونےسے ختم ہو جاتي ہے۔
    * گيس،قبض،متلي،تيزابيت کي شکايت ہو تو تھوڑا سا پيسٹ چاٹ لينے سےآرام ہوتا ہے۔
    * سر،گلا،ناک اور سينے پرلگانےسےسردي ميں آرام ديتا ہے۔
    * دست ہونے کي شکايت ميں ٹھنڈے پاني ميں پيسٹ کوگھول کرپينے سے دست اور پيٹ کي تکليف ميں آرام ملتا ہے۔* جبکہ قبض کي صورت ميں گرم پاني ميں گھول کرپينے سے قبض دور ہو جاتي ہے۔



    بطور اينٹي سـيٹک-----


    * پيروں اور انگليوں کےدرميان پيدا ہونےوالي خارش کوختم کرتا ہے۔
    * اسےعام زخم کےفوري علاج کے لئےاستعمال کرسکتےہيں۔ اور يہ زخم کے نشان کو بھي ختم کرديتا ہے۔
    * اگرجلد جل جاۓ تو اس صورت ميںپيسٹ لگانے سے آرام ملتاہے،جلنے کا نشان بھي نہيں رہتا۔
    * جسم پرپيدا ہونے والے مسوں پر کچھہ دنوں تک پيسٹ لگايا جائے تو مسے گر جائيں گے۔
    * پھٹي ہوئي ايڑيوں پرپيسٹ لگانے سے آرام ملتا ہے۔
    * اور بواسير کے ليے بہت اچھي مجرب ہے۔صرف ايک لوٹے ميں پاني لے کر اس ميں تھوڑا سا پيسٹ ( جتنا آپ دو بار برش پر استعمال کرتے ہو ) اچھي طرح گھول کر اس پاني سے دن ميں تين چار بار بواسير کو دھوئيں تو آپ کو راحت ملے گي اور جلد بواسير بھي ختم ہو جاے گي۔


    اور دوسرے استعمال -----

    * اگرسرميں درد ہو تو ماتھے پر پيسٹ لگا کر مساج کرنے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔
    * سرميں شيمپوکي طرح استعمال کرنے سے سر ميں گرمي کے دانے ختم ہوتے ہيں۔اور بالوں کا جھڑنا رکتا ہے۔
    * بالوں کا سفيد ہونا بھي روکتاہے۔اور اس ميں بال اگانے کي صلاحيت موجود ہے۔اگر آپ کي جلد ميں بال کي جھڑموجود ہے۔
    * يہ پيسٹ جلد کي بيماري ميں بھي موئثر ہے۔اور اسےتکليف کي جگہ اور بيماري کي جگہ پر لگانے سے بيماري دور ہوجاتي ہے۔
    * اس پيسٹ کو شيونگ کريم کے طور پر بھي استعمال کرسکتے ہيں۔
    * گھٹنوں اور جوڑوں کے درد ميں لگانے سے آرام ملتا ہے۔






      الوقت/التاريخ الآن هو الأحد أبريل 28, 2024 2:56 am