منتديات الصحه والمال

هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.
منتديات الصحه والمال

مكملات غذائية طبيعية /صلاح العسيلي 00966530378003


    گينو ڈرما لوسيڈم (Ganoderma Lucidum)

    صلاح العسيلي
    صلاح العسيلي
    المشرف
    المشرف


    عدد المساهمات : 302
    تاريخ التسجيل : 23/07/2010

    گينو ڈرما لوسيڈم (Ganoderma Lucidum)   Empty گينو ڈرما لوسيڈم (Ganoderma Lucidum)

    مُساهمة  صلاح العسيلي الأحد أغسطس 08, 2010 11:39 pm

    بسم الله الرحمن الرحيم


    ان حضرات کے ليے جو صحت مند رہنا چاہتے ہيں۔


    قدرت کا ايک انمول تحفہ


    گينوڈرما لوسيڈم (Ganoderma Lucidum)



    اچھي صحت ايک انمول خزانہ ہے۔


    کيا آپ پوري طرح سے صحت مند ہيں؟


    اگر نہيں تو يہ خاص اطلاعات آپ کے ليے ہيں۔


    * آج تقريباً ہر شخص دماغي پريشاني ( Tension ) ميں جي رہا ہے يہ تناؤ ہي زيادہ تر بيماريوں کي جڑ ہے۔
    * ہماري خوراک نے ہي ہمارے جسم کي صحت کو خراب کر ديا ہے-
    * بلڈپريشر اور شوگر جيسي بيمارياں تقريباً سب کو پريشان کر رہي ہيں۔
    * دل کي اور دماغي بيمارياں لوگوں ميں آج عام پائي جاتي ہيں۔
    * انسان چاند تک پہنچ گيا ہے ۔ ليکن بلڈ پريشر جيسي بيماري کا علاج نہيں ڈھونڈ پايا ۔
    * سائنس نے پوري دنيا کو منٹوں ميں ختم کرنے والے ہتھيار بناليے ہيں۔ليکن شوگر (Diabetes)کو ختم کرنے والي دوا اسے نہيں ملي۔
    * کچھہ ميڈيکل اور طب ميں بڑے بڑے دعوے کرتے ہيں۔ليکن ابھي تک کينسر کي وجھ کا پتہ نہيں لگا سکے۔
    * ايلوپيتھي ، آيورويد اور ہوميو پيتھي وغيرہ ميں کئي بيماريوں کا علاج تو ہے ۔ ليکن جسم کي ساري تکليفوں کا حل کسي کے پاس نہيں ہے۔ اس کا حل صرف اورر صرف قدرت کے پاس ہے۔
    بھاگ دوڑ ، دوڑ بھاگ اور بھاگم بھاگ کيا يہي ہے نشانہ ہماري زندگي کا؟
    * پہلے ہم دن رات محنت کر کے دولت کماتے ہيںـ تناؤ ميں جيتے ہيں اور پھر صحت کے خراب ہو جانے پر وہي دولت صحت کي تلاش ميں خرچ کرتے ہيں۔
    * اس طرح سے ہم اپني صحت ، دولت اور دماغي توازن سب کچھہ اپنے آپ پر برباد کر ليتے ہيں۔



    * آخر کيا حل ہے اس مشکل سوال کا؟


    ان سبھي مشکلوں کا حل اور ان سے بچنے کا ايک اثردار طريقہ ہے-جس کے استعمال سے آپ کي صحت اور دولت دونوں آپ کے ساتھہ رہيں گيں۔اور وہ ہے۔۔۔۔۔۔


    گينوڈرما لوسيڈم (Ganoderma Lucidum)




    * قدرت نے انسان کو سب سے بڑا تحفہ ديا ہے۔ آج کے دور ميں صحت کے ليے اس سے بڑھ کر کوئي چيزنہي۔
    *ہمارا جسم قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اور مشين کي طرح کام کرتا ہے۔ جسم کے سبھي حصے الگ الگ پرزوں کے روپ ميں نہيں بلکہ اکٹھے کام کرتے ہيں۔
    *کسي ايک حصے کے بيمار يا کمزور ہونے پر دوسرے حصوں پر بھي اس کا اثر پڑتا ہے۔ اور آپ اسي ايک حصے کا علاج کروانے پر مجبور ہوجاتے ہيں۔
    *ليکن سبھي دوائيں بيماري کا اور بيمار حصوں کا علاج کرتي ہيں ۔ يہ بيماري کو روکتي ہيں۔ اور اس سے نجات دلانے کي کوشش کرتي ہيں۔ليکن پايا يہ گيا ہے کہ بيماري کو جڑ سے ختم نہيں کر پاتي ، وہ بيماري کا علاج تو کرتي ہيں مگر آپ کو مکمل صحت مند نہيں بنا پاتي۔ يہ کام صرف اور صرف



    گينو ڈرمـا لوسـيـڈيـم


    ہي کرسکتا ہے۔ ہمارا جسم کروڑوں انساني خليوں (Cells) سے بنا ہے۔ يہ بنتے اور ختم ہوتے رہتے ہيں۔ گينو ڈرما نئے خليے (Cells) بنانے ميں بے مثال مدد کرتا ہے۔
    اور يہ بوڑھے بدن کو جوان بنا ديتا ہے۔ اور سب سے بڑي خاصيت اس نعمت کي کہ آپ کے جسم اور دماغي طاقت کو بڑھاتا رہتا ہے۔
    ہزاروں سال سے گينو ڈرما کو بڑھتي عمر کي دوا سمجھا جارہا ہے۔ 2000 سال پراني چين کي ايک کتاب ہے جسے وہاں کے لوگ گيتا مانتے ہيں جس کا نام ہے
    Sena Nong’s Herbal Classic ۔ اس کتاب ميں 365 غذائي جڑي بوٹيوں کا ذکر ہے جس ميں گينوڈرما کو سب سے افضل اور طاقت بخش غذا قرار ديا گيا ہے۔
    پرانے زمانے ميں سونے سے بھي زيادہ مہنگي ہونے کي وجہ سے اسے صرف راجہ مہاراجہ اور امير لوگ ہي اس کا استعمال کر پاتے تھے۔
    آج کے زمانے ميں نئي ٹيکنولوجي) ( Technology کي وجہ سے پچھلے 25-35 سالوں ميں مختلف ممالک ميں اس کي پيداوار ممکن ہو سکي۔ آج پوري دنيا ميں 5235 ٹن گينوڈرما پيدا کيا جا رہا ہے۔ جس ميں اکيلا چين 3000 ٹن پيداوار کرتا ہے۔
    دوسرے ملکوں ميں کوريا ، تائيوان ، جاپان ، تھائي لينڈ ، امريکہ ، مليشياء ، انڈونيشيا اور سري لنکا خاص طور پر قابل ذکر ہيں۔ اچھي صحت اور تندرستي کے ليے دوسرے کئي ممالک نے بھي اس کي پيداوار اور استعمال ميں اضافہ کرديا ہے۔
    چين اور جاپان کے لوگ اسے دوائيوں کا راجہ کہتے ہيں۔ اسے تاريخ ميں سب سے زيادہ طاقتور اور سب سے اچھي جڑي بوٹي کے نام سے جانا جاتا ہے۔
    جديد سائنسي ذرائع کے ذريعہ ريشي مشروم يا گينو ڈرمـا ميں اب تک کے تجربات و تجزيات (Analysis)کے بعد دوسو سے زيادہ متحرک اورفعال ( Active ) اجزاء کي پہچان ہوئي ہے جن ميں خاص متحرک اجزاء Active Elements يہ ہيں۔



    # گينو ڈرک تيزاب اور ايسنس۔۔۔Ganoderic Acid & Essence


    * خليوں اور ٹيشوز کو جلا عطا کرتا ہے۔
    * مشروم ميں چمک اسي جز کي وجہ سے ہے۔ جلد کے تعلق سے جو بيمارياں ہيں ان کو دور کرتا ہے۔ جلد کو صاف کر کے اسے خوبصورت بناتا ہے۔ اور اس کي حفاظت بھي کرتا ہے۔
    *اسي جز کے موجود رہنے سے اسے بيروني چھوٹے موٹے زخموں اور کئي جگہوں پر بھي لگا سکتے ہيں۔
    * اس جز ميں بہتے خون کو روکنے کي طاقت بھي ہے۔
    * اس کے مستقل اور پابندي کے ساتھہ استعمال کرتے رہنے سے بڑھاپا طاري ہونے کے عمل ميں بہت سستي آجاتي ہے۔



    # اڈينوسن۔۔۔۔ ( Adenosine)



    * دوران خون ميں اضافہ کرتاہےاور خون کے PH کو متوازن کرتاہے۔
    * خون ميںشامل کوليسٹرول اور چربي کي مقدارکو کم کرتا ہے۔
    * عارضئہ قلب کےتعلق سے جو مشکلات پيدا ہوتي ہيں ان سے بچاتا ہے۔
    * خون کے سرخ خليوں کے عمل ( آکسيجن کي نقل و حرکت ) ميں اضافہ کرتا ہے۔
    * ہارمونز کے تعلق سے جو بيمارياں ہوتي ہيں انہيں ختم کرنے ميں معاون ثابت ہوتا ہے۔
    * قبض دور کرتا ہے۔
    * Metabolism کے نظام کو درست کرکے قوت نشاط يعني Vigour اور Vitalityکو بڑھاتا ہے۔



    # ٹرائي ٹرپي نائـڈز۔۔۔۔۔ ( Triterpenoids )


    * قوت ہاضمہ کو مضبوط کرتا ہے ۔
    * شکر کي مقدار گھٹاتا ہے۔
    * الرجي اور دمہ (Asthma ) سے بچاتا ہے۔
    * پھيپھڑوں اور دل کے مسلز ( Muscles ) کو مضبوط کرتا ہے۔
    * مشروم کا کڑوا مزہ اور اس کے متعدد طبي اثرات کا ذمہ دار بھي يہي خاص جز ہے۔
    * کوليسٹرول اور چکنائي يعني چربي کو کم کرتا ہے۔
    * Nutrition ميں اضافہ کرتا ہے۔ اور نظام انہضام کو بخوبي Active بنائے رکھتا ہے۔



    # آرگانک جرمينيم ۔۔۔۔ ( Organic Gergerminium )


    * دنيا کي دوسري جڑي بوٹيوں کي بہ نسبت مشروم ميں يہ خاص جز سب سے زيادہ موجود ہے۔ جسم ميں آکسيجن کي سپلائي بڑھا کر خليوں کے ٹشوزکو جلا عطا کرتا ہے۔
    * دل ورماغ اور گردوں کےعمل کو متحرک اور متوازن کرتا يے۔
    * تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔
    * جسم کي برق رو کو متوازن کرتا ھے۔ اور Abnormalخليوں کے گرد برقي توانائي ختم کر کے انہيں Normal خليوں ميں تبديل کرتا ہے۔
    * سرطان ( Cancer) کے مريضوں ميں ٹيومر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔



    # پولي سيکارائـيڈ ز ۔۔۔۔۔ ( Polysaccharides)


    * يہ انساني قوت مدافعت کے عمل ميں اضافہ کرتا ہے ۔
    * اندرني اور بيروني جراثيم سے لڑنے کي طاقت کو بڑھاتا ہے۔ جس سے بيماريوں سے لڑنے کي جسمانہ قوت مدافعت مضبوط ہوتي ہے۔ اور اس ميں اضافہ ہوتا ہے۔
    * پھيپھڑوں کي خرابياں دور کرتا ہے۔
    * خون ميں شامل شکر کي مقدار کم کرتا ہے۔
    * ٹيومر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔
    برصغير ميں گينوڈرما بجائے پاؤڈرکے کيپسول کي شکل ميں ملتا ہےجودوطرح کے ہيں۔ RGاور GL
    ( RG ) يہ گينو ڈرما کے پھل کا حصہ ہے۔ اوراس حصے ميں پولي سيکارائـيڈ ز ( Polysaccharides)
    آرگانک جرمينيم ( Organic Gergerminium ) ٹرائي ٹرپي نائـڈز ( Triterpenoids ) اڈينوسن۔۔۔۔۔۔۔۔ ( Adenosine) پروٹيين ( Protein) اور فائبر ( Fiber ) کے اجزاء موجود ہيں۔
    ( GL ) يہ گينو ڈرما کے جڑ کا حصہ ہے اور اس حصے ميں پولي سيکارائـيڈ ز ( Polysaccharides)
    آرگانک جرمينيم ( Organic Gergerminium ) وٹامنز ( Vitamins) اور ( Amino Acid ) خاص عناصر ہيں۔







    --------------------------------------------------------------------------------

      الوقت/التاريخ الآن هو الجمعة أبريل 19, 2024 2:06 am